: نہیں تھا اعتبار اسکو میری مخلصی پر--!
😏😏😏
کھو دیا اُس نے مجھے آزماتے -
arif.12: جہان آپکے نہ ہونے سے فرق نہ پڑتا ہو تو وہان آپکا نہ ہونا ہى بہتر ہے اور جہاں اپکى جگہ نہ بن پا رہى ہو اس جگہ سے خد اٹھنا ہى اپنى عزت کے لئے بہترین عمل ہے۔۔59 months ago