Comments on post titled وہی بھرتے ہیں جھولياں سب کی
وہ سمجتھے ہیں بولياں سب کی
ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں
گرنے والے جہاں سمبھالتے ہیں
ادرکنی یا رسول والہﷺ اللّه
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین (updated 63 months ago) | Damadam