Damadam.pk
Comments on post titled یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو. اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں، قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“ اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی، طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ، ”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“ طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ، عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“ (updated 70 months ago) | Damadam

S  : یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو. اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور - 
 
Zarliishhmmm70 months ago

Zarliishhmmm70 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.c3  .c3

.d6  .d6

.h3  .h3

.h4  .h4

.i3  .i3

.j6  .j6

.k5  .k5

.k7  .k7

.l6  .l6

.m5  .m5

.n2  .n2

.q2  .q2

.v1  .v1

.v4  .v4