Minto44: محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بغیر آپکے درد کو سمیٹ لے، آپکی کمزوریوں کو ڈھانپ لے، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار. اس میں کچھ طلب کی نوبت نہ آئے، وگرنہ محض رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا محبت ہرگز نہیں۔61 months ago