Comments on post titled میں ناکامیوں میں الجھا ہوا نفسیاتی لڑکا ہوں میں خود کو آہستہ آہستہ اپنی شخصیت سے مٹا رہا ہوں... یہ جو میری آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے پڑ گئے ہیں یہ آپ کے عشق کی پکی مہریں ہیں....
یہ ہمارے عشق کا تحفہ ہے جو میں نے دونوں ہاتھوں سے قبول کیا ہے.... یہ میری بڑھی ہوئی داڑھی یہ میرے بکھرے ہوئے بال یہ سب ہماری لاحاصل محبت کا نتیجہ ہے.... اور آپ میری دماغ میں ایسے بسی ہو جیسے کوئی حفظ کیا ہو میں نے....آپ کو بھلانا میری بس کی بات نہیں میرے پاس آپ کی یادیـــں ہی تو جینے کا سہارا ہیں ہم آپ کے بنا خود کو خاک کے برابر لکھیں گے ...💔 (updated 66 months ago) | Damadam