Comments on post titled میں اسے چاہتا تو ہوں
مگر احترام اظہار نہیں کر سکتا
میں تیرے اس بدن کو
محبت کا نام دے کر آلودہ نہیں کر سکتا
مرید جتنا بھی کامیاب ہو جاۓ
اب مرشد کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا
علی کو جاننے کیلۓ بھی علی چاہیۓ
اب ہر شخص بھی تو علی علی نہیں کر سکتا
میں یزید کا ساتھ دے کر
آل محمد سے دغا نہیں کر سکتا (updated 69 months ago) | Damadam