Arfan5635: کمال کر دیا قلندروں نے ! کیا خوب درگت بنائی کنگز کی وہ کہتے ہیں نا کہ غرور کا سر نیچا تو آج ساری دنیا نے دیکھا کہ قزافی اسٹیڈیم میں قلندروں نے ایسا مارا کہ کراچی کنگ اب کبھی یہ نہیں کہے گی کہ ( ہمارا کیا مقابلہ لاھور قلندر سے ) lots of love for lahor qalandar68 months ago