Comments on post titled اداس رتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتے ہیں سردیوں میں
ہر ایک موسم میں روشنی سی بکھیرتے ہیں
تمہارے غم کے چراغ میری اداسیوں میں (updated 63 months ago) | Damadam
Diamond_1: *درخواست بنام سرکار برائے تبادلہ حقوق* جناب ویزراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان! جناب عالی! مودبانہ گزارش ہے کہ ہم مرد حضرات ان خواتین کے روزانہ کے طعنوں سے سخت پریشان ہوگئے ہیں۔ اس لیے ہم بہت خوشی سے تمام مردانہ حقوق سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ 📌ہمارا مطالبہ ہے کہ گارمنٹس فیکٹریوں سے تمام خواتین کو نکالا جائے اور ان کی جگہ مرد حضرات کو64 months ago