arif.12: ✪༺
*مضبوط تعلق کسی ملاقات کے محتاج نہیں ہوتا کئ تعلقات ملاقات کے باوجود بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغیر ملاقات کے بھی چلتے ہیں بس خلوصِ نیت شرط ہے.....!!!*67 months ago
arif.12: 💫 *سخت رویئے بات تو منوا دیتے ہیں مگر ان کی وجہ سے دِلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاہیئے کہ کُچھ منوا لیا جائے اور کُچھ مان لیا جائے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں اَنا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں۔*67 months ago