arif.12: کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو صرف اپنے چڑچڑے پن کی وجہ سے اپنے ساتھ جُڑے تمام رشتوں سے ایویں ہی اُلجھتے رہتے ہیں اُنکو لگتا ہے ہر کوئی اُنکے ساتھ زیاتی کر رہا ہے ، وہ یہ نہیں جانتے دارصل وہ خود ہی اپنے سب سے بڑے دُشمن ہوتے ہیں ، اگر اپنے گریبان میں جھانکیں تو....!!!60 months ago