Comments on post titled میں خالہ گھر جا رہی ہوں ۔ کھانا پکا کر رکھنا ۔ والدہ نے حکم دیا ۔
میں نے کہا کہ امی ٹینشن فری ہو کر جائیں ۔ پلاؤ بناؤں گی ۔
----
والدہ 3 گھنٹے 20 منٹ اور 15 سیکنڈ بعد واپس آئیں ۔
والدہ: پلاؤ کہاں ہے اور کونسا بنایا ہے ۔
میں : امی خیالی پلاؤ بنایا ہے ۔
والدہ نے جوتوں کی برسات کی ۔ پتا نہیں مجھ پر کیوں ؟؟ (updated 62 months ago) | Damadam