Comments on post titled میں نے تمھیں محسوس کیا ھے صبح کی ٹھنڈ میں -- اٹھتے ھی آجانے والے خیال میں-- چائے کی خوشبو میں اسکی ھر اک چسکی میں دوپہر کے سکون میں شام کی خاموشی میں رات کی بڑھتی ھوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ھر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں ھاں میں نے تمھیں محسوس کیا ھے اپنی زندگی کے لمحہ لمحہ میں 🔥🔥😍 Haider my Love .m5 (updated 63 months ago) | Damadam