Comments on post titled اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کردیا ہے
تمہاری جانب سے خیر خواہی کے بعد بھی تمہیں ہی ان سے اذیت پہنچے اور جب ان کو ضرورت ہو تو تم پہنچ جاؤ لیکن جب تمہیں ضرورت ہو تو کوئی نہ آئے تو میرے دوست گبھرانا مت. کچھ لوگ پیدا ہی اس لیے کیے جاتے ہیں کہ وہ گرنے والوں کو تھامنے کا وسیلہ بن جائیں ان کا وجود دنیا کے لیے رحمت بن جائے اور جب وہ خود گرنے لگیں تو انہیں تھامنے ان کا رب خود آئے. وہ اپنے ایسے بندوں کو کسی کی انگلی نہیں پکڑاتا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھامتا ہے.
🍀🌾 | Damadam