Comments on post titled زرا سی چوٹ لگے تو وہ آنسو بہا دیتی ہے
اپنی سکون بھری گود میں ہم کو سلا دیتی ہے
کرتے ہیں خفا ہم تو چٹکی میں بھلا دیتی ہے
ہوتے ہیں ہم تو دنیا کو بھلا دیتی ہے
مت گستاخی کرنا اے لوگو ماں سے کیونکہ
جب وہ چھوڑکہ جاتی ہے تو کبھی لوٹ کر نہیں آتی
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 | Damadam