Comments on post titled ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں
ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ، ایک درگزر، ہمدردی کا ایک کلمہ، مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا، یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہےجو مدتوں بھلایا نہیں جاتا اور روشنی بن کر منتقل ہوتا رہتا ہے❤̷ (updated 76 months ago) | Damadam