Comments on post titled اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
کچھ چنچل سےکچھ چپ چپ سے
کچھ پاگل پاگل لگتے ہو
ہيں چاہنے والے اور بہت
پر تم ميں ہے ايک بات بہت
پر تم اپنے اپنے لگتے ہو
اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
يہ بات بات پہ کھو جانا
کچھ کہتےکہتے رک جانا
يہ کس الجھن ميں رہتے ہو
کيا بات ہے ہم سے کہہ ڈالو
اک بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو | Damadam