Comments on post titled سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہے !!
چاند کو چھونے کی تمنا کی ۔۔
آسماں کو زمین پر مانگا ۔۔
پھول چاہا کہ پتھروں پہ کھلے ۔۔
کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کی۔آگ سے مانگتے رہےٹھنڈک۔
خواب جو دیکھا ۔۔چاہا سچ ہو جائے ۔
اس کی ہم کو سزا تو ملنی تھی ! (updated 77 months ago) | Damadam