Mahtab_Ali_Baloch: Reply likhein..bilkul or on maaano ko salaaam karo jo apne jigaaar ko as mulik pe qurbaan karte he maa tujhe salaaaam72 months ago
Sabboo_cute: اصل بات یہ کہ ہمارے ڈاکٹر امیر گھروں کی پیداوار ہیں . بلکہ جوں کہیۓ سونے کا چمچ منہ میں لے کے پیدا ہوۓ . اور پیسے رشوت دے دے کہ مارکس لگواتے رہے. خود تو انہیں کبھی دکھ پہنچا ہی نہیں تو قوم کے لیۓ وہ کیسے دکھ محسوس کر سکیں گے . اور جو ہمارے فوجی بھائ ہیں یہ گورنمنٹ سکولز میں ٹالی کے تھلے بھہ کے پڑھتے ہیں جیسے تےسے میٹرک کرتے ہیں اور فوج میں آ جاتے ہ72 months ago