Damadam.pk
Comments on post titled اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھنا میرے جھوٹ کو کھولو بھی اور تولو بھی تم لیکن اپنے سچ کو بھی میزان میں رکھنا کل تاریخ یقیناً خود کو دہرائے گی آج کے اک اک منظر کو پہچان میں رکھنا بزم میں یاروں کی شمشیر لہو میں تر ہے رزم میں لیکن تلوار کو میان میں رکھنا آج تو اے دل ترک تعلق پر تم خوش ہو کل کے پچھتاوے کو بھی امکان میں رکھنا اس دریا سے آگے ایک سمندر بھی ہے اور وہ بے ساحل ہے یہ بھی دھیان میں رکھنا اس موسم میں گل دانوں کی رسم کہاں ہے لوگو اب پھولوں کو آتش دان میں رکھنا | Damadam

S  : اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنا لیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b2  .b2

.f7  .f7

.f8  .f8

.h7  .h7

.i6  .i6

.o6  .o6

.p2  .p2

.p4  .p4

.r3  .r3

.r7  .r7

.s1  .s1

.s2  .s2

.s6  .s6

.w6  .w6