Comments on post titled آج رات شب معراج ہے اللہ پاک سے دعا ہے اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماۓ ، ملک و قوم اور تمام امت سے آفات و بلیات دور فرمائے ، سب امت کی تمام مرادیں آسانی و خیر و برکت و عافیت و سلامتی کے ساتھ پوری فرمائے اور کرونا جیسی موذی بیماری سے آسانی و خیر و عا فیت سے نجات دے
آمین یا رب العالمین
🌹🌷🍂🍁 (updated 72 months ago) | Damadam