Comments on post titled کسی کو ہم عجوبوں سے بچھڑ جانے کا
کوئی خوف لاحق ہے تو نا حق ہے 🙄
ہمیں خود بھی نہیں معلوم کہ ہم کون ہیں
اور کس جگہ پر ہیں 😏
بھلا وہ کون ہیں جو ہم سے افضل ہیں
بھلا ہم کس سے بہتر ہیں 🙂
پرندے ہیں تو پھر اپنی اڑانیں کیوں مقرر ہیں 😒
کسی بھی راستے پر پاؤں رکھیں
ایک ہی منزل پہ کیسے جا نکلتے ہیں 🙂
یہاں منزل کا مطلب ساتویں منزل ( خدا کا گھر)
ہمیں دیکھو ہماری آنکھ سے آنسو کی جگہ کیا نکلتے ہیں 😒
خدا ہوتا ہے ہو گا پر ہمیں اتنا پتا ہے تم ہمارے ہو ❤️
یہ ہنستے کھیلتے قصبے کہیں ویرانیوں کے گھر نہ بن جائیں
🙂ہمیں وقتاََ فوقتاً چومتے رہنا کہ ہم پتھر نہ بن جائیں ❤️ (updated 70 months ago) | Damadam