nomi.mughal: acha g.ab dakhty hen jo israel ny baten ki thi pta chlay ga ab71 months ago
Eraj_Mishal: اسرائیل میں پانچ ہلاکتیں جبکہ 2030 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ لوگوں کو گھروں کی 330 فٹ کے حدود میں رہنا ہو گا۔ صرف کھلی جگہ پر عبادت کرنے کی اجازت ہو گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک چوتھائی حصہ فعال رہے گا۔71 months ago
nomi.mughal: فقط حوصلہ رکھنا خدا کو سجدوں میں یاد رکھنا ۔خدا کو رحم آئے گا
۔۔ زرا سا فاصلہ رکھنا ۔خدا یاد رکھنا فقط حوصلہ رکھنا71 months ago
Eraj_Mishal: Ameen Allah rehm kary hm sb71 months ago
nomi.mughal: yes.pehly corona jan nhi chor rha ab hantavirus a gya.Allah pak khair kry71 months ago