@Hadii-Rajput: Bht khob self writting krty ho?
تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے
یوں ہی مل جاۓ کوئی بنا چاہے
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے69 months ago
Poetess-sweety: شک تھا ہماری صداقت پر گر اس کو اک نظر پہلے ہی ڈال لیتے
ڈبو کر گہرے سمندرِ عشق میں اس نے ہم کو پھر جدا کر دیا
از قلم خود69 months ago