@786@: کراچی :لاک ڈاؤن نے دودھ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرادی کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث دودھ کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے، جس کے باعث دوکانوں پر دودھ نوے روپے فی لیٹر ملنے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہوٹل اور چائے خانوں کی بندش کے باعث دودھ کی کھپت میں ستر فیصد کمی آگئی ہے،جس کے باعث متعدد دوکانوں پر دودھ ستر سے نوے روپے فی لیٹر ملنے لگا ہے۔اس70 months ago