Comments on post titled وائرس کی وجہ سےکاروبار بند ہورہے ہیں-
خدارا اپنے آس پاس نظر رکھیں کسی کے بچے بھوکے نا سوٸیں-
قوم بننے کا وقت آ گیا ہے -!!!'
زکوة صدقہ خیرات دینے کے لیے رمضان کا انتظار نہ کریں
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے روز کمانے والے
بھائیوں کی مدد کریں. (updated 64 months ago) | Damadam