Comments on post titled سوشل میڈیا پر پوزیٹیو رہنا.. اصل زندگی میں پوزیٹیو رہنے سے بہت بہت آسان ہے اور مجھے یہ زریعہ بہت پسند ہے اس سے احساس ہوتا ہے کہ ہمارے ارد گرد والے ہماری اچھائی سے واقف ہوں یا نہ ہو ہماری قدر کریں یا نہیں لیکن دنیا میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو ہماری زندگی کے پہلوؤں کو پروان چڑھانے میں ہمارے ساتھ ہیں اور یہ صرف ﷲ پاک کا کرم ہے ہمیں ہمارے مثبت پن سے جوڑے رکھنے کے لیے۔۔۔ !! | Damadam