Damadam.pk
Comments on post titled محبتیں منتظر ہیں ـ انہیں اپنے دلوں میں جگہ دینے کے لیے تو آپ کو کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی کیونکہ محبت دلوں پر خودبخود نازل ہوا کرتی ہے ـ لیکن اس محبت کو دل میں ٹھہرائے رکھنے کے لیے بدگمانیوں کی غلاظتیں ہٹانی ہوں گی ـ حسد و کینہ رفع کرنا ہو گا ـ شک و کم ظرفی کی بدبودار بساند سے پیچھا چھڑانا ہو گا ـ خود پسندی و خود نمائی کو دل سے نکالنا ہو گا ـ محبت کی شفافیت اسی صورت برقرار رہ سکتی ہے اگر آپ کا دل شفاف رہے ـ اور اس بات کو یقینی بنائیےکہ اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو آپ اس پر احسان نہیں کرتے ـ کیونکہ محبت چاہے ماں باپ سے ہو بہن بھائیوں سے ہو یا بیوی بچے و دیگر محبوب اس فہرست میں آتے ہوں یہ فقط سکون اور عبادت ہے اگر اس کے جواب میں آپ کو محبت نہیں ملتی تو یہ آپ کی آزمائش بھی ہو سکتی ہے اور قسمت بھی ـ لیکن حق تلفی نہیں ہو سکتی . (updated 64 months ago) | Damadam

A  : محبتیں منتظر ہیں ـ انہیں اپنے دلوں میں جگہ دینے کے لیے تو آپ کو کوئی محنت - 
 
Ayaan_khan_191ـ کیونکہ ہر محبت کا ایک سرا کہیں نہ کہیں خدا سے ضرور جا ملتا ہے ـ اور چونکہ محبت میں اخلاص کا ہونا لازم ہے ـ تو یاد رکھیں کہ اخلاص کا بدلہ اللہ تعالی ضرور دیا کرتے ہیں اس لیے محبت بھی بناء کسی صلے کی توقع کے کریں تاکہ کوئی دوسرا نہ سہی مگر کم سے کم آپ محبت کا حق محبت سے ادا کرسکیں!!64 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b1  .b1

.b3  .b3

.d4  .d4

.e8  .e8

.f8  .f8

.i8  .i8

.m3  .m3

.o6  .o6

.o7  .o7

.p4  .p4

.q7  .q7

.v8  .v8

.w1  .w1

.x1  .x1