Comments on post titled السلام علیکم احباب
یہ تصویر ایک جھوٹی اسٹوری ہے ۔ تقریباً 40,,50 سال سے یہ جھوٹی اسٹوری پاکستان اور انڈیا میں گھوم رہی ہے۔ مدینے میں تحقیق کی گئی تھی اس اسٹوری کی۔ تو پتا چلا کہ مدینہ میں شیخ احمد نام کے کسی شخص نے ایسا خواب نہیں دیکھا تھا ۔ تو اس جھؤٹی اسٹوری کو آگے پھیلانے سے بچیں ۔ شکریہ | Damadam