Comments on post titled ہم سب کو نئی باتیں کرنا ، نئی چیزیں لینا اور کچھ نیا کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، پتا ہے کیوں ؟
کیونکہ نیا پن ہونا آپکی زندگی کو خوبصورت بنا دیتا ہے، آپکو ہنسانے لگتا ہے اور آپ کے اندر اپنے لیے پیار جگاتا ہے۔ شکر گزار بناتا ہے۔
یاد رکھیں کہ اچھا بدلاؤ ہمیشہ خوشی لے کر آتا ہے۔ آپ خود کو بدل کر دیکھیں تو ذرا ، ہر بدلتا لمحہ آپکو خوشی دے گا۔ کیوں کہ خوشی ہمیشہ دل میں جاگ کر، دماغ کے خیالات میں بدلاؤ لا کر، نا صرف آپکو بدلتی ہے بلکہ آپ کے ارد گرد کے لوگوں و ماحول میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہے۔
تو اس لئے چھوڑیں اب اداسی ، رونا دھونا اور غمگین صورت، نئی امید جگائیں۔
اپنے لئے نیے ٹارگٹ سیٹ کریں، مسکرا کر کھڑے ہوں اور اپنے آپ میں مثبت بدلاؤ و نیا پن لا کر حیران کریں۔
خود کو بھی اور دوسروں کو بھی۔.💕💕 (updated 64 months ago) | Damadam