Comments on post titled 🍃رسول پاک صلی اللّہ علیہ وسلم🍃 کا ارشاد ہے کہ دروازہ بند کرتے ہوئے 🍃 بسم اللّہ 🍃پڑھو۔ چراغ گل کرتے ہوئے برتن ڈھانپتے ہوئے اور مشک کا منہ بند کرتے ہوئے کھانے پینے ، ذبح کرنا ، وضوکرنے ، کشتی میں سوار ہونے غرض ہر صحیح کام کرنے سے پہلے بسم اللّہ پڑھنا مستحب ہے. (updated 75 months ago) | Damadam