Comments on post titled ڈاکٹر : کیا حال ہے
مریض : پہلے سے خراب ہے
ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی
مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی
ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی
مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی
ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا
مریض : نہیں ڈاکٹر صاحب پیلیا تو مجھے تھا
ڈاکٹر : گدھے دوائی کو منھ میں رکھلیا تھا
مریض : نہیں جی آپ نے کہا تھا دوائی کو فرج میں رکھنا احتیاط سے میں ٹھیک ہوجاؤں گا ڈاکٹر صاحب (updated 70 months ago) | Damadam