Comments on post titled لگا کے داؤ پہ اپنی جانیں جو جاں ہماری بچا رہے ہیں
قسم خدا کی وہ سب مسیحا، زمیں پہ جنت کما رہے ہیں
۔۔ اتباف ابرک
تمام طبی اداروں ، ڈاکٹرز ، نرسز ،تمام مددگار اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام
اللہ آپ سب کو سلامت اور محفوظ رکھے💕💕 (updated 64 months ago) | Damadam