Damadam.pk
Comments on post titled موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ کولوڈشیڈنگ کاسامناہےاورآپ کی موبائل کی چارجنگ نہیں ہے ؟توگھبرائیےنہیں !برطانوی کمپنی نےخوش خبری سناتےہوئےکہاکہ مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنےکیلئےبجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔برطانوی کمپنی ہائیو نے ’مائنڈ حب‘ نامی ڈیوائس تیارکی جس کےذریعے مختلف الیکٹرانک اشیاء کو دماغی توجہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔کمپنی کے مطابق وہ تمام آلات جیسے موبائل، ڈرونز، روشنی اور موسیقی کو انسانی دماغ کی مدد سے مکمل کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔مائنڈ حب کو ہیڈ سیٹ سے مربوط کیا جائے تو اس سے جڑے آلات کی کارکردگی کو انسانی مزاج کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مائنڈ حب ڈیوائس بنیادی طور پر انسانی دماغ کے فوکس کا ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے (updated 77 months ago) | Damadam

موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے
اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ کولوڈشیڈنگ کاسامناہےاورآپ کی موبائل   کی چارجنگ نہیں ہے ؟توگھبرائیےنہیں  !برطانوی کمپنی نےخوش خبری سناتےہوئےکہاکہ مستقبل میں انہیں موبائل چارج کرنےکیلئےبجلی کے ساکٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔برطانوی  کمپنی ہائیو نے ’مائنڈ حب‘ نامی ڈیوائس تیارکی جس کےذریعے مختلف الیکٹرانک اشیاء کو دماغی توجہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔کمپنی کے مطابق وہ تمام آلات جیسے موبائل، ڈرونز، روشنی اور موسیقی کو انسانی دماغ کی مدد سے مکمل کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔مائنڈ حب کو ہیڈ سیٹ سے مربوط کیا جائے تو اس سے جڑے آلات کی کارکردگی کو انسانی مزاج کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مائنڈ حب ڈیوائس بنیادی طور پر انسانی دماغ کے فوکس کا ڈیٹا جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
@  : موبائل اب بجلی سےنہیں آنکھوں سےچارج ہوں گے اگرآپ کہیں باہرجارہےہیں یاآپ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
@786@Ye post pori read ki.?😊77 months ago

Isha.786Nice77 months ago

iqra_rani_melkd77 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b4  .b4

.d2  .d2

.c2  .c2

.e3  .e3

.f7  .f7

.i4  .i4

.i5  .i5

.l2  .l2

.m5  .m5

.o8  .o8

.p4  .p4

.q8  .q8

.r6  .r6

.t5  .t5