nomi.mughal: ہاں بالکل جی۔اگر بحثیت قوم اجتماعی طور پر اور انفرادی طور پر بھی اگر اس چیز کا احساس ہو جائے تو کوئی وجہ نہہں کہ ہم سرخرو نہ ہوں71 months ago
Meer.jee: 💚💚💚💚💚💚 *اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں.....!!!!!* 💚💚💚💚💚💚71 months ago