Damadam.pk
Comments on post titled آنکھیں مستقل لال رہتی ہیں تو کورونا کا ٹیسٹ کروالیں امریکی نرس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دیگر علامات میں سے آنکھوں کا لال ہونا بھی ایک علامت ہے۔واشنگٹن کے لائف کیئر سینٹر میں بطور نرس امور انجام دینے والی چیسلی ارنسٹ نے دعویٰ کیا کہ اگر کسی کی آنکھیں مستقل لال رہتی ہیں تو اُسے بھی کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔چیسلی کا کہنا تھا کہ مریضوں کی آنکھیں ایسی سرخ ہوتی ہے جیسے انہیں الرجی ہوگئی، اُن کی آنکھ کا سفید حصہ سرخ ہوتا ہے جو باقاعدہ نظر بھی آرہا ہوتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ آنکھوں کا لال ہونا کورونا وائرس کی اہم علامت ہے کیونکہ جتنے بھی مریض اسپتال آئے ان سب کی آنکھیں سرخ تھیں اور انہیں نزلہ ، بخار کے ساتھ سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔ (updated 77 months ago) | Damadam

آنکھیں مستقل لال رہتی ہیں تو کورونا کا ٹیسٹ کروالیں



امریکی نرس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دیگر علامات میں سے آنکھوں کا لال ہونا بھی ایک علامت ہے۔واشنگٹن کے لائف کیئر سینٹر میں بطور نرس امور انجام دینے والی چیسلی ارنسٹ نے دعویٰ کیا کہ اگر کسی کی آنکھیں مستقل لال رہتی ہیں تو اُسے بھی کورونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروانا چاہیے۔چیسلی کا کہنا تھا کہ مریضوں کی آنکھیں ایسی سرخ ہوتی ہے جیسے انہیں الرجی ہوگئی، اُن کی آنکھ کا سفید حصہ سرخ ہوتا ہے جو باقاعدہ نظر بھی آرہا ہوتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ آنکھوں کا لال ہونا کورونا وائرس کی اہم علامت ہے کیونکہ جتنے بھی مریض اسپتال آئے ان سب کی آنکھیں سرخ تھیں اور انہیں نزلہ ، بخار کے ساتھ سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔
@  : آنکھیں مستقل لال رہتی ہیں تو کورونا کا ٹیسٹ کروالیں امریکی نرس کا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
@786@One mint dear.?77 months ago

@786@Ok ab agar u ne ye imo send kea na to mera imo b u dekhna kesa h😁77 months ago

appeeYou welcome77 months ago

Isha.786🤔🤔🤔77 months ago

@786@Song sunao ya joke sunao u ak.😁77 months ago

@786@Thanx:(77 months ago

appeeGood information👍👍77 months ago

iqra_rani_megood77 months ago

Isha.786My pleasure77 months ago

@786@Thanx🌹🌹77 months ago

Isha.786Great 👌 msg77 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.b3  .b3

.c3  .c3

.d7  .d7

.e4  .e4

.f4  .f4

.h7  .h7

.k2  .k2

.l2  .l2

.n3  .n3

.n7  .n7

.p6  .p6

.p7  .p7

.q4  .q4

.v7  .v7