Waqar_Gujjar: ✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *انسان بڑی عجیب مخلوق ہے خود کو نجانے کیا سمجھتا ہے سامنے بیٹھے شخص کی مکمل توجہ چاہتا ہے اور جسے چاہتا ہے اس کے تصور میں کسی اور کی موجودگی کو برداشت نہیں کرتا مگر اپنے خالق سے غافل رہتا ہے اپنی بندگی کے تقاضے بھول جاتا ہے۔*64 months ago