nomi.mughal: بابا غلام فرید۔میاں محمد بخش صاحب۔وارث شاہ پیر مہر علی شاہ صاحب ۔یہ ایسے لوگ جو حقیقت کے قریب کرتے۔یہ سب میرے پسندیدہ لوگ ہیں۔58 months ago
nomi.mughal: میں نفسیات پڑھتا ہوں ۔اور اولیاء اللہ کی زندگی کو قریب سے دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔کچھ شعروشاعری بھی پڑھ لیتا ہوں۔خود کو سکون میں رکھنے کی کوشش کرتا ہوں58 months ago
uoz.gul: Acha g tum kon si books party ho58 months ago
nomi.mughal: انسان مرتے وقت افسانوں یا خیالوں سے الگ 1 کیفیت میں ہوتا ہے جس کو حقیقت کہتے ہیں۔یہ کوئی عام چیز نہیں۔جو سمجھ گیا اس نے پا لیا58 months ago