Comments on post titled *🥀لايمكنك مسح أخطائك*
*ما دمت تمشي في نفس* *الطريق !🌼*
اگر تم ایک ہی راستے پر چلتے رہو گے اپنی خطاؤں کے نقش مٹا نہیں سکتے.....📖*✍🏻راستہ بدلنا ہوگا... ماحول تبدیل کرنا ہوگا.... دوست احباب کی بری محفلوں سے کنارہ کش ہونا ہوگا.... نیک ساتھی اور صحبت صالح تلاش کرنا ہوگا تب جاکر آپکی روش بدلے گی اور آپ گناہوں کو ترک کرکے نیکیوں کی طرف پلٹ جائیں گے☘️.* | Damadam