Comments on post titled کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا !
...
ہزاروں لوگ آتے ہیں...
ہزاروں لوگ ملتے ہیں...
کوئی دِل میں ٹھہرتا ہے..
کوئی دِل سے نکلتا ہے...
کوئی دِل میں بساتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے..
مگر اِک بات ہے ہمدم!
کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر...
یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے...
تو یہ ثابت ہوا ہمدم!
کسی کے دِل میں بسنے سے، کوئی زندہ تو رہتا ہے...
کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا... (updated 70 months ago) | Damadam