Fardous: ﷲ تعالیٰ بڑا بے نیاز ہے
اسے وہ نیکی ہرگز قبول نہیں جس کے کرنے میں بندہ مخلص نہ ہو
ﷲ کی رضا جوئی چھوڑ کر کسی اور کو خوش کرنے یا دنیاوی فائدہ حاصل کرنے کی غرض سے وہ نیکی انجام دی گئی ہو ریا کاری اخلاص کے منافی اور اس کی ضد ہے۔76 months ago
Fardous: ہمارے اندر دکھاوا خد سے بڑھ رہا ہے
انسان کو کسی چیز کا دکھاوا نہیں کرنا چاہیے76 months ago
Fardous: نیت کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے اور دکھاوا چاہے کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے۔۔۔76 months ago
Alishahzad1: G Allah Tu Kar day ga but hum log thek nhi hoon gain76 months ago