Damadam.pk
Comments on post titled آزمائش زندگی کا فقط ایک حصہ ہے نہ کہ آپکی مکمل زندگی، لیکن ہم لوگ فقط ایک آزمائش کو اپنی زندگی پر اس قدر حاوی کرلیتے ہیں کہ ہماری زندگی کے تمام معاملات ڈسٹرب ہو جاتے ہیں، کوئی بھی آزمائش بڑی نہیں ہوتی بلکہ ہمارے رویے اسکو بڑا بنا دیتے ہیں، اللہ پر یقین رکھیں اور خود پر بھی یقین رکھیں، اگر اللہ پاک آپکو آزمائش میں ڈالتا ہے تو نکالتا بھی وہی ہے۔ یاد رکھیں ہر رات اپنے ساتھ روشن سویرا لے کر آتی ہے۔ ان شاءاللہ۔ (updated 75 months ago) | Damadam

آزمائش زندگی کا فقط ایک حصہ ہے نہ کہ آپکی مکمل زندگی،
لیکن ہم لوگ فقط ایک آزمائش کو اپنی زندگی پر اس قدر حاوی کرلیتے ہیں کہ ہماری زندگی کے تمام معاملات ڈسٹرب ہو جاتے ہیں،
کوئی بھی آزمائش بڑی نہیں ہوتی بلکہ ہمارے رویے اسکو بڑا بنا دیتے ہیں، اللہ پر یقین رکھیں اور خود پر بھی یقین رکھیں،
اگر اللہ پاک آپکو آزمائش میں ڈالتا ہے تو نکالتا بھی وہی ہے۔
یاد رکھیں ہر رات اپنے ساتھ روشن سویرا لے کر آتی ہے۔
ان شاءاللہ۔
M  : آزمائش زندگی کا فقط ایک حصہ ہے نہ کہ آپکی مکمل زندگی، لیکن ہم لوگ فقط ایک - 
 
bhotni44Nice hame azmisho me pura utrny ki dua krni cahiye75 months ago

CompanionMashaALLAH apki posts buhat achi hoti hen75 months ago

MsChmm G bilkul😊75 months ago

CompanionNice post ....azmaish se ghabrana insan ki fitrat he75 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.c4  .c4

.e8  .e8

.g3  .g3

.g6  .g6

.k4  .k4

.l4  .l4

.o1  .o1

.r5  .r5

.r6  .r6

.s2  .s2

.s5  .s5

.t6  .t6

.v8  .v8

.w1  .w1