Comments on post titled سورۃ یوسف سے ایک خوبصورت سبق ملتا ہے جب تک انسان صرف اللہ پر بھروسہ کرتا اور صبر کرتا ہے تو اللہ رب العزت اس کا درجہ بلند کر دے گا اور ایسی ایسی جگہوں سے مدد ملے گی جو اس کے گمان میں بھی نہ تھی بے شک وہ اللہ اس بات پر قدرت رکھتا ہے کہ اندھیروں میں بھی آپ کیلئے دروازے کھول دے گا۔ (updated 75 months ago) | Damadam