Comments on post titled پیوٹن سے ہاتھ ملانے والے ڈاکٹر میں کورونا وائرس
ماسکو: (1 اپریل 2020) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ انہوں نے ایک ہفتہ پہلے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ہاتھ ملایا تھا۔ماسکو کے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈینس پروٹیسینکو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے ایک ہفتہ پہلے روسی صدر ولادی میرپیوٹن سے ہاتھ ملایا تھا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ایک ہفتہ پہلے روس کے ایک اسپتال کا دورہ کیا تھا۔ دورے کے دوران پیوٹن نے اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈینس سے دو مرتبہ ہاتھ ملایا تھا۔ اسپتال کے ڈائریکٹر بیمار پڑگئے اور ٹیسٹ کرانے پر اس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اب یہ معلوم نہیں کہ پیوٹن کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ یا ڈاکٹر بعد میں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ (updated 60 months ago) | Damadam