DRAMA+QUEEN: نصرت فتح علی خان کے گانے "آفریں آفریں " میں لفظ آفریں 76 دفعہ آتا ہے۔😁66 months ago
Annie-786: Acha ggg but yeh admin sir mri posts trending page pe itna roo roo k q lgate hain main ne inni sari posts ki hain or bs 3 hi trending page pe gayi hain wo bi 6hours phle wali66 months ago
DRAMA+QUEEN: پاکستانی عوام منہ پر ماسک تو پہنتی ہے ،لیکن جب کسی سے بات کرتی ہے تو ماسک کو اُتار کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔
(کمال کےمعصوم لوگ)😝😂66 months ago
DRAMA+QUEEN: Fb min friends group h whn sy 66 months ago
DRAMA+QUEEN: آج میرا آپ سب سے میٹھی میٹھی باتیں کرنے کا دل کر رہا ھے😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
گُڑ... چینی.... شکر.... تے جلیبیاں🤣🤣66 months ago
DRAMA+QUEEN: وہ لڑکے بھی آج کل دوسرے لڑکوں کو جان سے مارنے کی #دھمکی دے رہے ہوتے ہیں😛😝
جن کے شناختی کارڈ میں شناختی علامت #ٹانگیں___کمزور لکھا ہوا ہوتا ہے😂😁66 months ago
Annie-786: Acha siso yeh posts kahan se lati ho chhori kr k66 months ago
DRAMA+QUEEN: بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں. 🤣🤣66 months ago