Comments on post titled *چار دن غائب ہوکے دیکھ لو*
*لوگ اپ کا نام تک بھول جانیگے*
*انسان ساری زندگی اسی دھوکے میں*
*رہتا ھے*
*کہ وہ سب لوگوں کے لٸے بہت خاص ھے ...*
*لیکن سچ تو یہ ھے کہ اپ کے ہونے* *نا ہونے سے اپ کی فیملی کے* *سوا کسی کو کوٸی فرق نہیں پڑھتا..* | Damadam