Comments on post titled کچھ لوگ خود گھٹیا ہوتے ہیں تو سمجھتے ہیں ہر کوئی گھٹیا ہے
ہر کسی کے کردار پہ کیچر اچھالنا آسان ہوتا ہے کبھی تھوڑا جھک کے اپنے گریبان میں بھی جھانک لے انسان
اگر سچے دل سے اپنا احتساب کرے تو اپنے سوا کبھی کوئی برا نظر ہی نا آئے ۔۔۔
لیکن یہاں ہر کوئی برا ہے بس اچھے ہیں تو وہ خود (updated 66 months ago) | Damadam