Comments on post titled *✍🏻اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپکے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر نہیں آئے گی۔ ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی اور وہ مضبوط ہو جاتی ہے۔*❤️💯
*✍🏻* (updated 60 months ago) | Damadam