parkha: G isliye tu bola ke hamari maaon ka yahi hathyar Hai 😎62 months ago
Mountain2@@: نسوار پان جیسی چیز ھے ۔ پان پاکستان کے ھر علاقے میں استعمال کی جاتی ھے ۔ اسی طرح پٹھان لوگ بھی نسوار استعمال کرتے ھیں ۔ پان میں تمباکو کا استعمال کیا جاتا ھے بلکل اسی طرح نسوار میں تمباکو استعمال ھوتا ھے ۔ یہ کوٸ ممنوعہ چیز نہیں ھے اور پٹھانوں کی روایت میں شامل ھے ۔62 months ago