Comments on post titled چیتے کو بھی کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
امریکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے پھیلنے والی وبا نے سب سے زیادہ ریاست نیو یارک کو متاثر کر رکھا ہے۔ اس ریاست میں ہونے والی ہلاکتیں ہزاروں میں ہیں۔ اب اس ریاست کی جنگلی حیات میں بھی کووڈ انیس کی بیماری پھیلنے کے خطرات پیدا ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اس تناظر میں نیو یارک سٹی کے چڑیا گھر کے چیتے میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئی ہیں۔
😰😲😎 (updated 76 months ago) | Damadam