Comments on post titled ہر نظر کو اک نگاہ کا حق ہے
ہر روح کو اک آہ کا حق ہے
ہم بھی دل لے کر آۓ ہے اس دنیا میں
ہم کو بھی اک گناہ کا حق ہے
🌹🌹🌹شھزادی مسکان🌹🌹🌹 (updated 63 months ago) | Damadam
A.S+Rajpoot_Bhatti : *برلن (جرمنی) کی مسجد میں پہلی دفعہ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دی گئی۔لوگ اذان سننے کے لیے مسجد کے باہر جمع ہو گئے۔وہی اذان ہے جسکو سلطنت عثمانیہ کے بعد سپین سمیت دنیا میں دنیا میں پابندی لگا دی گئی تھی مگر وہی لوگ اب اسلامی تعلیمات کا درس دیتے ہوئے نظر آتے ہیں👇🏻👇🏻👇🏻۔*63 months ago